Thursday, July 16, 2020

Books Free Ibn ul Waqt / ابن الوقت Download Online

Be Specific About Books Toward Ibn ul Waqt / ابن الوقت

Original Title: ابن الوقت
ISBN: 9693526880
Edition Language: Urdu
Books Free Ibn ul Waqt / ابن الوقت  Download Online
Ibn ul Waqt / ابن الوقت Hardcover | Pages: 312 pages
Rating: 3.92 | 73 Users | 6 Reviews

Commentary As Books Ibn ul Waqt / ابن الوقت

ڈپٹی نذیر احمد کے ناولوں میں غضب کی گھن گرج ہوتی ہے . زبان کی پختگی اور بیان کی شگفتگی لطف کو دو بالا کر دیتی ہیں . داد دیے بغیر رہا نہیں جاتا کہ ایسے نثر نگار اب کم ہی ملتے ہیں
ابن الوقت کا پس منظر ہے ١٨٥٧ کے غدر اور اسکے بعد کے زمانے کا شہر دہلی . مغلوں کا سایہ دراز ہوتے ہوتے اندھیری رات میں تبدیل ہو جاتا ہے . تخت و تاج غدر کی نذر ہو ہی چکے ہیں سو اب باری آتی ہے مذہب اور تمدّن کی . انگریزوں کا راج آتے ہی جدید و قدیم ، مغرب و مشرق میں ٹکراؤ پیدا ہو جاتا ہے . ہمارے ہیرو ابن الوقت انگریزوں کے خیر خواہ ہیں . انگرزیت کے قائل . اپنی خیر خواہی کا انعام تو پاتے ہی ہیں پر دہلی کے باشندوں میں اپنی غربزدگی کے سبب بدنام ہو جاتے ہیں . کئی الجھنیں اور مشکلیں پیش آتی ہیں اور راہ نہیں سوجھتی . اپنے انگریز سرپرست کے کہنے پر کتنی ہی پیش قدمی کرتے ہیں . ریفارمر بھی بن جانے کی ٹھان لیتے ہیں . مگر لوگوں کی بدگمانی کو دور کرنے میں کسی طرح کامیاب نہیں ہو پاتے
سچ پوچھئے تو مجھے ابن الوقت پر بہت ترس آیا . مسکین کو کتنا پریشان کیا گیا . قوم و ملّت کی دہائی دے کر اور لمبی لمبی تقریریں کر کے جان ہی سکھا دی گئی . بیچارے ذہین آدمی کی جرات پر گھڑوں پانی پڑ گیا

Itemize Regarding Books Ibn ul Waqt / ابن الوقت

Title:Ibn ul Waqt / ابن الوقت
Author:Deputy Nazir Ahmad
Book Format:Hardcover
Book Edition:Deluxe Edition
Pages:Pages: 312 pages
Published:2013 by Sang-e-Meel Publications (first published 1888)
Categories:Download Books. Books

Rating Regarding Books Ibn ul Waqt / ابن الوقت
Ratings: 3.92 From 73 Users | 6 Reviews

Criticism Regarding Books Ibn ul Waqt / ابن الوقت


ابن الوقت بلاشبہ انتہائ اعلیٰ معیار کا ناول ہے ایک صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود یہ اسطرح اثرپزیر ہے جیسے آجکل کے حالات کے مطابق لکھا گیا ہے برِصغیر کے مسلمانوں کا انگریزوں اور اُن کی معاشرت کی طرف خیال اور ہم آہنگی اسلام کے نقطہ نظر سے نہائت مدلل انداز میں پیش کی گئ ہے

Nazir Ahmad Dehlvi, also known as "Diptee" (Deputy) Nazir Ahmad (18311912), was an Urdu writer and social reformer from British India.He is considered one of the first novel writers of Urdu.ابن الوقت بلاشبہ انتہائ اعلیٰ معیار کا ناول ہے ایک صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود یہ اسطرح اثرپزیر ہے جیسے آجکل کے حالات کے مطابق لکھا گیا ہے برِصغیر کے مسلمانوں کا انگریزوں اور اُن کی معاشرت کی طرف خیال اور ہم آہنگی اسلام کے نقطہ نظر سے نہائت مدلل انداز میں پیش کی گئ ہے

I wanna read this book...

Mantap

Explicitly Beautiful

0 comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.